حضرت حارث بن جبلہ یاجبلہ بن حارث رضی اللہ عنہ کی حدیث

مسنگ-
حضرت حارث بن جبلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں نے عرض کیا کہ آپ مجھے کوئی دعاء سکھا دیجئے جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورت الکافرون پڑھ لیا کرو اور اس آخری آیت پڑھتے پڑھتے سوجایا کرو کہ یہ شرک سے براءت کا اعلان ہے۔گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے کہ البتہ میرے والد صاحب نے علی بن مدینی کے حوالے سے یہ حدیث مسئلہ خلق قرآن میں آزمائش سے پہلے بیان کی تھی ۔
-