حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ بن حارثہ کلبی رضی اللہ عنہ کی حدیث

مسنگ-
حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کو دیتے تھے۔
-