TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری رضی اللہ عنہ کی حدیث
مسنگ-
حضرت تلب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کر دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوسرا حصہ آزاد کرانے کا ضامن نہیں بنایا۔
-