TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت ام کرز کعیہ خثعمہ کی حدیثیں
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْخُزَاعِيَّةِ قَالَتْ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغُلَامٍ فَبَالَ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَنُضِحَ وَأُتِيَ بِجَارِيَةٍ فَبَالَتْ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَغُسِلَ-
حضرت ام کرز سے مروی ہے کہ نبی کے پاس ایک چھوٹے بچے کو لایا گیا، اس نے نبی پر پیشاپ کر دیا، نبی نے حکم دیا تو اس پر پانی کے چھینٹے مار دیئے گئے، پھر ایک بچی کو لایا گیا، اس نے پیشاپ کیا تو نبی نے اسے دھونے کا حکم دیا۔
-