TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت ام مسلم اشحجعیہ کی حدیثیں
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا وَهِيَ فِي قُبَّةٍ فَقَالَ مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ قَالَتْ فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهَا-
حضرت ام مسلم اشجعیہ سے مروی ہے کہ نبی ان کے یہاں تشریف لائے ، وہ اس وقت قبے میں تھیں نبی نے فرمایا یہ کتنا اچھا تھا جبکہ اس میں کوئی مردار نہ ہوتا وہ کہتی کہ یہ سن کر میں اسے تلاش کرنے لگی۔
-