مکہ مکرمہ میں ضرورت کے بغیر اسلحہ اٹھانے کی ممانعت کے بیان میں

حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَحِلُّ لِأَحَدِکُمْ أَنْ يَحْمِلَ بِمَکَّةَ السِّلَاحَ-
سلمہ بن شیب، ابن اعین، معقل، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم میں سے کسی کے لئے حلال نہیں کہ مکہ مکرمہ میں اسلحہ اٹھائے۔
Jabir (Allah be pleased with him) reported: I heard Allah's Apostle (may peace be upon him) say: It is not permissible for any one of you to carry weapons in Mecca.