TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
غزوات کا بیان
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ ساعا-
قبیصہ سفیان اعمش ابراہیم اسود بن یزید حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چادر ایک یہودی ابوالشحم کے پاس رہن رکھی ہوئی تھی تیس صاع اناج کے عوض میں مگر آپ اس کو چھڑا نہیں سکے اور انتقال ہوگیا۔
Narrated 'Aisha: The Prophet died while his armor was mortgaged to a Jew for thirty Sa's of barley.