TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
مرتدوں اور دشمنوں سے توبہ کرانا
یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْکِي نَبِيًّا مِنْ الْأَنْبِيَائِ ضَرَبَهُ قَوْمُهُ فَأَدْمَوْهُ فَهُوَ يَمْسَحُ الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ وَيَقُولُ رَبِّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ-
عمر بن حفص، حفص، اعمش، شقیق، حضرت عبداللہ کا قول نقل کرتے ہیں کہ گویا میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک نبی کا واقعہ بیان کرتے ہوئے دیکھ رہا تھا، جن کو ان کی قوم نے مارا اور لہولہان کردیا، اور وہ اپنے چہرے سے خون صاف کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ اے پروردگار میری قوم کو بخش دے کہ وہ لوگ ناواقف ہیں۔
Narrated 'Abdullah: As if I am looking at the Prophet while he was speaking about one of the prophets whose people have beaten and wounded him, and he was wiping the blood off his face and saying, "O Lord! Forgive my, people as they do not know."