TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
ادب کا بیان
یتیم کی پرورش کرنے والے کی فضیلت کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَا وَکَافِلُ الْيَتِيمِ فِي الْجَنَّةِ هَکَذَا وَقَالَ بِإِصْبَعَيْهِ السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی-
عبداللہ بن عبدالوہاب، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اور یتیم کی نگرانی کرنے والے جنت میں اس طرح (قریب) ہوں گے اور آپ نے سبابہ اور درمیانی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے اس کی نزدیکی بتائی۔
Narrated Sahl bin Sa'd: The Prophet said, "I and the person who looks after an orphan and provides for him, will be in Paradise like this," putting his index and middle fingers together.