ہمسایہ کا حق دروازے کے قرب کے لحاظ سے ہے

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ فَإِلَی أَيِّهِمَا أُهْدِي قَالَ إِلَی أَقْرَبِهِمَا مِنْکِ بَابًا-
حجاج بن منہال، شعبہ، ابوعمران، طلحہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں تو میں کس کو ان میں سے ہدیہ بھیجوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا دروازہ تجھ سے زیادہ قریب ہو۔
Narrated 'Aisha: I said, "O Allah's Apostle! I have two neighbors! To whom shall I send my gifts?" He said, "To the one whose gate in nearer to you."