TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
گناہوں کو حقیر سمجھنے سے بشنے کا بیان ۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ عَنْ غَيْلَانَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّکُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِکُمْ مِنْ الشَّعَرِ إِنْ کُنَّا لَنَعُدُّهَا عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمُوبِقَاتِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ يَعْنِي بِذَلِکَ الْمُهْلِکَاتِ-
ابو الولید، مہدی، غیلان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تم لوگ ایسے کام کرتے ہو جو تمہاری نظروں میں بال سے بھی زیادہ باریک ہیں، حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں لوگ انہیں موبقات میں شمار کرتے تھے۔ ابوعبداللہ (بخاری) نے کہا، کہ مُوبِقَاتِ سے مراد مُهْلِکَاتِ (یعنی ہلاک کرنے والی ہیں) ۔
Narrated Ghailan: Anas said "You people do (bad) deeds (commit sins) which seem in your eyes as tiny (minute) than hair while we used to consider those (very deeds) during the life-time of the Prophet as destructive sins."