TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
وضو کا بیان
کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ أَتَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَجِئْتُهُ بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ-
آدم، شعبہ، اعمش، ابووائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی قوم کی ڈلاؤ پر تشریف لائے اور وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر پانی مانگا تو میں آپ کے پاس پانی لے آیا، تب آپ نے وضو کیا۔
Narrated Hudhaifa: Once the Prophet went to the dumps of some people and passed urine while standing. He then asked for water and so I brought it to him and he performed ablution.