کھجور کے درخت کی برکت کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ الشَّجَرِ شَجَرَةً تَکُونُ مِثْلَ الْمُسْلِمِ وَهِيَ النَّخْلَةُ-
ابونعیم، محمد بن طلحہ، زبید، مجاہد، ابن عمر رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ایک درخت ایسا ہے کہ جو مسلمان کی طرح ہے اور وہ کھجور کا درخت ہے۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "There is a tree among the trees which is similar to a Muslim (in goodness), and that is the date palm tree."