TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
کھیتی اور بٹائی کے متعلق
کھجوروں اور پھل والے درختوں کے کاٹنے کا بیان۔ الخ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَقَطَعَ وَهِيَ الْبُوَيْرَةُ وَلَهَا يَقُولُ حَسَّانُ وَهَانَ عَلَى سَرَاةِ بَنِي لُؤَيٍّ حَرِيقٌ بِالْبُوَيْرَةِ مُسْتَطِيرُ-
موسی بن اسماعیل ، جویریہ ، نافع ، عبداللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے بنی نضیر کے کھجوروں کے درخت جلوا دئیے اور کٹوا دئیے اس باغ کا نام بویرہ تھا جس کے متعلق حسان بن ثابت اپنے شعر میں بیان کرتے ہیں بنی لوی کے سرداروں کے لیے غالب آنا سہل ہوگیا کہ بویرہ میں ایک ایک شعلہ زن ہے
Narrated 'Abdullah: The Prophet got the date palm trees of the tribe of Bani-An-Nadir burnt and the trees cut down at a place called Al-Buwaira . Hassan bin Thabit said in a poetic verse: "The chiefs of Bani Lu'ai found it easy to watch fire spreading at Al-Buwaira."