TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
شفعہ کا بیان
کونسا پڑوسی زیادہ قریب ہے ۔
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ فَإِلَی أَيِّهِمَا أُهْدِي قَالَ إِلَی أَقْرَبِهِمَا مِنْکِ بَابًا-
حجاج شعبہ، ح، علی، ابن عبداللہ ، شبابہ، شعبہ، ابوعمران، طلحہ بن عبداللہ ، حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے دو پڑوسی ہیں ان میں سے کس کو ہدیہ بھیجوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو۔
Narrated Aisha: I said, "O Allah's Apostle! I have two neighbors and would like to know to which of them I should give presents." He replied, "To the one whose door is nearer to you."