TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کوئی چیز چھری سے کاٹ کر کھانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مِنْ كَتِفٍ يَحْتَزُّ مِنْهَا ثُمَّ دُعِيَ إِلَى الصَّلَاةِ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَزَادَ فَأَلْقَى السِّكِّينَ.-
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد ابن شہاب، جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ شانے کا گوشت کھا رہے تھے، اس کو کاٹتے جاتے تھے، پھر آپ نماز کیلئے بلائے گئے آپ نے نماز پڑھائی، اور وضو نہیں کیا، دوسری روایت میں زہری نے اتنا لفظ زیادہ نقل کیا ہے کہ آپ نے چھری ڈال دی۔
Narrated Umaiya Ad-Damri: I saw the Prophet eating of a shoulder (of a sheep) by cutting from it and then he was called to prayer and he prayed without repeating his ablution.Narrated Az-Zuhri: as above (Hadith No. 173...) and added that the Prophet put the knife down.