TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
نکاح کا بیان
کس عورت سے نکاح کرے اور کونسی عورتیں عمدہ ہیں اور اپنی نسل کے لئے عمدہ عورت کے انتخاب کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ نِسَائٍ رَکِبْنَ الْإِبِلَ صَالِحُ نِسَائِ قُرَيْشٍ أَحْنَاهُ عَلَی وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَأَرْعَاهُ عَلَی زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ-
ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمدہ ترین عورتیں مرد کے لئے عقیقہ عورتیں قریش کی ہیں وہ اپنے بچوں پر ان کی کمسنی میں از حد شفیق اور اپنے اور اپنے شوہر کے مال کی زیادہ محافظ ونگہبان ہوتی ہیں۔
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "The best women are the riders of the camels and the righteous among the women of Quraish. They are the kindest women to their children in their childhood and the more careful women of the property of their husbands."