چند قیراط کے عوض بکریاں چرانے کا بیان ۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَعَثَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا رَعَی الْغَنَمَ فَقَالَ أَصْحَابُهُ وَأَنْتَ فَقَالَ نَعَمْ کُنْتُ أَرْعَاهَا عَلَی قَرَارِيطَ لِأَهْلِ مَکَّةَ-
احمد بن محمد، مکی، عمرو بن یحیی، اپنے دادا سے وہ ابوہریرہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا اللہ نے کوئی نبی ایسا نہیں بھیجا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں آپ کے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا اور آپ نے بھی فرمایا ہاں میں مکہ والوں کی بکریاں چند قیراط میں چرایا کرتا تھا۔
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Allah did not send any prophet but shepherded sheep." His companions asked him, "Did you do the same?" The Prophet replied, "Yes, I used to shepherd the sheep of the people of Mecca for some Qirats." ________________________________________