TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
لباس کا بیان
چت لیٹنے اور ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ أَبْصَرَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْطَجِعُ فِي الْمَسْجِدِ رَافِعًا إِحْدَی رِجْلَيْهِ عَلَی الْأُخْرَی-
احمد بن یونس، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں لیٹے ہوئے دیکھا (اس حال میں) آپ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے۔
Narrated 'Abbad bin Tamim's uncle: I saw the Prophet lying-down in the mosque and placing one leg on the other.