TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
مشروبات کا بیان
پینے میں پہلے دائیں طرف والا پھر اس کی دائیں طرف والا مستحق ہے
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَائٍ وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ شِمَالِهِ أَبُو بَکْرٍ فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَی الْأَعْرَابِيَّ وَقَالَ الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ-
اسماعیل، مالک، ابن شہاب انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا، جس میں پانی ملایا تھا، آپ کے دائیں طرف ایک اعرابی اور بائیں طرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے، آپ نے اس کو پی لیا، پھر اعرابی کو دیا اور فرمایا کہ پہلے دائیں طرف والا اس کے بعد اس کے دائیں طرف والا (آدمی) مستحق ہے۔
Narrated Anas bin Malik: Milk mixed with water was brought to Allah's Apostle while a bedouin was on his right and Abu Bakr was on his left. He drank (of it) and then gave (it) to the bedouin and said, 'The right" "The right (first)."