TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
نکاح کا بیان
پائے کھلانے کی دعوت کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ دُعِيتُ إِلَی کُرَاعٍ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ کُرَاعٌ لَقَبِلْتُ-
عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابی حازم، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر پائے بھی کھانے کی دعوت میں مجھے دئیے جائیں تو میں قبول کرلوں گا، اور اگر پائے میرے پاس یدیۃ بھیجے جائیں تو میں ان کو قبول کرلوں گا۔
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "If I am invited to a meal of trotters I will accept it; and if I am given a trotter as a present I will accept it."