نیک لوگوں کے گزر جانے کا بیان ۔

حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ بَيَانٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ وَيَبْقَی حُفَالَةٌ کَحُفَالَةِ الشَّعِيرِ أَوْ التَّمْرِ لَا يُبَالِيهِمْ اللَّهُ بَالَةً-
یحیی بن حماد، ابوعوانہ، بیان، قیس بن ابی حازم، مرد اس اسلمی کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پہلے نیکو کار لوگ گزر جائیں گے پھر ان کے بعد جو اچھے لوگ ہوں گے، (گزر جائیں گے) اور بقیہ خراب لوگ رہ جائیں گے، جیسے جو یا کھجور کے آخر میں خراب باقی رہ جاتا ہے، اللہ ان کی کچھ بھی پر واہ نہیں کرے گا، ابوعبداللہ (بخاری) نے کہا حفالہ اور حثالہ کے ایک ہی معنی ہیں یعنی ہر چیز کا خراب حصہ۔
Narrated Mirdas Al-Aslami: The Prophet said, "The righteous (pious people will depart (die) in succession one after the other, and there will remain (on the earth) useless people like the useless husk of barley seeds or bad dates, and Allah will not