TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اذان کا بیان
نماز کے لئے جلدی سے نہ اٹھے بلکہ اطمیں ان اور وقار کے ساتھ اٹھے
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي وَعَلَيْکُمْ بِالسَّکِينَةِ-
ابو نعیم، شیبانی، یحیی، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم اس وقت تک نہ کھڑے ہو جب تک کہ مجھے نہ دیکھ لو اور اپنے اطمینان کو لازم سمجھو علی بن مبارک نے اس کی متابعت کی ہے) ۔
Narrated 'Abdullah bin Abi: Qatada, My father said, "Allah's Apostle said, 'If the Iqama is pronounced, then do not stand for the prayer till you see me (in front of you) and do it calmly.' "