TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
حوالہ کا بیان
نر کی جفتی کرانے کی اجرت کا بیان ۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ-
مسدد، عبدالوارث، واسمعیل بن ابراہیم، علی بن حکم، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نر کی جفتی کرانے کی اجرت سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet forbade taking a price for animal copulation