TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
وضو کا بیان
مو زوں کو وضو کی حالت میں پہننے کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَهْوَيْتُ لِأَنْزِعَ خُفَّيْهِ فَقَالَ دَعْهُمَا فَإِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ فَمَسَحَ عَلَيْهِمَا-
ابونعیم، زکریا، عامر، عروہ بن مغیرہ، مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا، میں نے (وضو کے وقت) چاہا کہ آپ کے دونوں موزوں کو اتار ڈالوں، آپ نے فرمایا کہ ان کو رہنے دو، میں نے ان کو طہارت کی حالت میں پہنا تھا، پھر آپ نے ان پر مسح کیا۔
Narrated 'Urwa bin Al-Mughira: My father said, "Once I was in the company of the Prophet on a journey and I dashed to take off his Khuffs. He ordered me to leave them as he had put them after performing ablution. So he passed wet hands or them.