TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
روزے کا بیان
معتکف کے غسل کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ وَکَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَکِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ-
محمد بن یوسف، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے مباشرت کرتے اور میں حیض کی حالت میں ہوتی اور اپنا سر مسجد سے اعتکاف کی حالت میں باہر نکالتے اور میں اسے دھوتی حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔
Narrated 'Aisha: The Prophet used to embrace me during my menses. He also used to put his head out of the mosque while he was in Itikaf, and I would wash it during my menses.