مسلمان پر اس کے گھوڑے پر زکوۃ فرض نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ وَغُلَامِهِ صَدَقَةٌ-
آدم، شعبہ، عبداللہ بن دینار، سلیمان بن یسار، عراک بن مالک، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان پر اس کے گھوڑے میں اور اس کے غلام میں زکوۃ فرض نہیں ہے۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "There is no Zakat either on a horse or a slave belonging to a Muslim" ________________________________________