TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اذان کا بیان
مرد کو چاہیے کہ سجدے میں اپنے دونوں پہلو کھول دے اور پیٹ کو زانو سے جدا رکھے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي بَکْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ ابْنِ هُرْمُزَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِکٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا صَلَّی فَرَجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّی يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ نَحْوَهُ-
یحیی بن بکیر، بکر بن مضر، جعفر بن ربیعہ، ابن ہرمز، عبداللہ بن مالک بن بحینہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تھے۔ تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان میں اس قدر کشادگی رکھتے تھے، کہ آپ کے بغلوں کی سپیدی ظاہر ہوتی تھی، اور لیث نے کہا کہ مجھ سے جعفر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کے مثل روایت کیا۔
Narrated 'Abdullah bin Malik bin Buhaina: Whenever the Prophet used to offer prayer he used to keep arms away (from the body) so that the whiteness of his armpits was visible.