TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
غسل کے بارے بیان
مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الْفَرَقُ-
آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا میں اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ایک ہی برتن (قدح) سے، جس کو فرق کہا جاتا تھا، غسل کرتے تھے۔
Narrated 'Aisha: The Prophet and I used to take a bath from a single pot called 'Faraq'.