TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
طلاق کا بیان
لعان کرنے والے کو قسم کھلانے کا بیان
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَأَحْلَفَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا-
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں سے حلف لیا، پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی۔
Narrated 'Abdullah: An Ansari man accused his wife (of committing illegal sexual intercourse). The Prophet made both of them takes the oath of Lian, and separated them from each other (by divorce).