فقیر، مالدار، اور مہمانوں کیلئے وقف کرنے کا بیان۔

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَجَدَ مَالًا بِخَيْبَرَ فَأَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ قَالَ إِنْ شِئْتَ تَصَدَّقْتَ بِهَا فَتَصَدَّقَ بِهَا فِي الْفُقَرَائِ وَالْمَسَاکِينِ وَذِي الْقُرْبَی وَالضَّيْفِ-
ابو عاصم، ابن عون، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے خیبر میں کچھ مال پایا، تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور آپ سے بیان کیا، آپ نے فرمایا، اگر تم چاہو، تو اسے خیرات کردو، چنانچہ انہوں نے اس کو فقراء، میں اور مساکین میں اور اعزاء میں، اور مہانوں میں خرچ کرنے کیلئے خیرات دیا۔
Narrated Ibn 'Umar: Umar got some property in Khaibar and he came to the Prophet and informed him about it. The Prophet said to him, "If you wish you can give it in charity." So 'Umar gave it in charity (i.e. as an endowment) the yield of which was to be used for the good of the poor, the needy, the kinsmen and the guests.