TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
عیدین کا بیان
عید کی نماز کیلئے پیدل، اور سوار ہو کر جانے کا بیان، اور بغیر اذان و اقامت کے نماز کا بیان
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي فِي الْأَضْحَی وَالْفِطْرِ ثُمَّ يَخْطُبُ بَعْدَ الصَّلَاةِ-
ابراہیم بن منذرحزامی، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالضحیٰ اور عیدالفطر میں نماز پڑھتے تھے پھر نماز کے بعد خطبہ کہتے تھے۔
Narrated 'Abdullah bin Umar: Allah's Apostle used to offer the prayer of 'Id-ul-Adha and 'Id-ul-Fitr and then deliver the Khutba after the prayer.