TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
عیدین کا بیان
عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي کَثِيرُ بْنُ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَنْحَرُ أَوْ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّی-
عبداللہ بن یوسف، لیث، کثیر بن فرقد، نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نحر یا ذبح عیدگاہ میں کرتے تھے۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet (p.b.u.h) used to Nahr or slaughter sacrifices at the Musalla (on 'Id-ul-Adha).