عورت کا شوہر کی باری کے دن اپنی سوکن کے حق میں دستبردار ہوجانے کا بیان

حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا لِعَائِشَةَ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لِعَائِشَةَ بِيَوْمِهَا وَيَوْمِ سَوْدَةَ-
مالک بن اسماعیل، زہیر، ہشام، عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ سودہ رضی اللہ عنہ بنت زمعہ نے اپنی باری مجھے دے دی تھی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں دو دن رہتے تھے، ایک تو ان کی باری کے دن اور دوسرے سودہ رضی اللہ عنہ کی باری کے دن۔
Narrated 'Aisha: Sada bint Zam'a gave up her turn to me ('Aisha), and so the Prophet used to give me ('Aisha) both my day and the day of Sad;