TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اذان کا بیان
عورت کا اپنے شوہر سے مسجد جانے کی اجازت مانگنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتْ امْرَأَةُ أَحَدِکُمْ فَلَا يَمْنَعْهَا-
مسدد، یزید بن زریع، معمر، زہری، سالم بن عبداللہ ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی عورت (مسجد جانے کی) اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے۔
Narrated Salim bin 'Abdullah: My father said, "The Prophet said, 'If the wife of any one of you asks permission (to go to the mosque) do not forbid her."