ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کی شکل میں ہوگا ۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الْمَاجِشُونُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ-
احمد بن یونس، عبدالعزیز ماجشون، عبداللہ بن دینار، عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کی شکل میں ہوگا۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "Oppression will be a darkness on the Day of Resurrection."