TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
لباس کا بیان
سواری پر تین آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ اسْتَقْبَلَهُ أُغَيْلِمَةُ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَحَمَلَ وَاحِدًا بَيْنَ يَدَيْهِ وَالْآخَرَ خَلْفَهُ-
مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے تو بنی عبدالمطلب کے نوعمر لڑکے آپ کے استقبال کو نکلے تو ایک کو آپ نے اپنے آگے اور دوسرے کو اپنے پیچھے بٹھالیا۔
Narrated Ibn 'Abbas: When the Prophet arrived at Mecca, the children of Bani 'Abdul Muttalib received him. He then mounted one of them in front of him and the other behind him.