TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
فتنوں کا بیان
زمانہ کے بدل جانے کا بیان یہانتک کہ لوگ بتوں کی پرستش کرنے لگیں گے
--
ابوالیمان ، شعیب ، زہری ، سعید بن مسیب ، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوس کی عورتوں کے سرین ( کثرت کے سبب سے ) ذوالخلصہ پر حرکت کریں گے اور ذوالخلصہ قبیلہ دوس کا بت تھا جس کی کہ وہ جاہلیت کے زمانہ میں پوجا کیا کرتے تھے۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "The Hour will not be established till the buttocks of the women of the tribe of Daus move while going round Dhi-al-Khalasa." Dhi-al-Khalasa was the idol of the Daus tribe which they used to worship in the Pre Islamic Period of ignorance.