TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
حج کا بیان
ذوالحلیفہ میں نماز پڑھنے کا بیان ۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَصَلَّی بِهَا وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلُ ذَلِکَ-
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی الحلیفہ کی پتھریلی زمین میں اپنی اونٹنی بٹھائی اور وہاں نماز پڑھی۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اسی طرح کرتے تھے۔
Narrated Nafi : 'Abdullah bin 'Umar' said, "Allah's Apostle made his camel sit (i.e. he dismounted) at Al-Batha' in Dhul-Hulaifa and offered the prayer." 'Abdullah bin 'Umar used to do the same. ________________________________________