TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
قربانیوں کا بیان
ذبیحہ کے پہلو پر قدم رکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَيَضَعُ رِجْلَهُ عَلَی صَفْحَتِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ-
حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سینگوں والے چت کبرے مینڈھے ذبح کرتے تھے اور اپنا پاؤں دونوں کے پہلوؤں پر رکھ کر دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا کرتے تھے۔
Narrated Anas: The Prophet used to offer as sacrifices, two horned rams, black and white in color, and used to put his foot on their sides and slaughter them with his own hands.