TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
لباس کا بیان
خارش کی وجہ سے مردوں کے لئے ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِکَّةٍ بِهِمَا-
محمد، وکیع، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمن کو خارش ہوجانے کی وجہ سے ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دی۔
Narrated Anas: The Prophet allowed Az-Zubair and 'Abdur-Rahman to wear silk because they were suffering from an itch