TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
حیض کا بیان۔
حیض کے زمانہ کے علاوہ زردی یا مٹیالے پن کے دیکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ کُنَّا لَا نَعُدُّ الْکُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا-
قتیبہ بن سعید، اسماعیل، ایوب، محمد، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ہم مٹیالہ پن اور زردی کی کچھ نہ سمجھتی تھیں، یعنی حیض میں شمار نہ کرتی تھیں۔
Narrated Um 'Atiya: We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses).