حج اور جہاد میں ایک سواری پر دو آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ-
قتیبہ عبدالوہاب ایوب ابوقلابہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں ابوطلحہ کے پیچھے ایک ہی سواری پر بیٹھا ہوا تھا اور لوگ حج و عمرہ کا ایک ساتھ بلند آواز سے تلبیہ کہہ رہے تھے (تلبیہ بمعنی لبیک کہنا)
Narrated Anas: I was riding behind Abu Talha (on the same) riding animal) and (the Prophet's companions) were reciting Talbiya aloud for both Hajj and 'Umra.