TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
حج کا بیان
حجر اسود کے پاس آکر اشارہ کرنے کا بیان ۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ طَافَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَيْتِ عَلَی بَعِيرٍ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ بشیئ-
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کیا، جب بھی حجر اسود کے سامنے آتے تو اس کی طرف کسی چیز سے اشارہ کرتے۔
Narrated Ibn Abbas: The Prophet performed Tawaf of the Ka'ba while riding a camel, and whenever he came in front of the Corner, he pointed towards it (with something).