TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اجازت لینے کا بیان
جمعہ کے بعد قیلولہ کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّی بَعْدَ الْجُمُعَةِ-
محمد بن کثیر، سفیان، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ہم جمعہ کی نماز کے بعد کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔
Narrated Sahl bin Sad: We used to have a midday nap and take our meals after the Jumua (prayer).