TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
حج کا بیان
جب طواف میں تسمہ یا کوئی مکروہ چیز دیکھے، تو اس کو کاٹ دے ۔
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يَطُوفُ بِالْکَعْبَةِ بِزِمَامٍ أَوْ غَيْرِهِ فَقَطَعَهُ-
ابوعاصم، ابن جریج، سلیمان احول، طاؤس، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا کہ زمام یا کسی دوسری چیز سے بندھا ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کاٹ ڈالا
Narrated Ibn Abbas: The Prophet saw a man performing Tawaf of the Kaba tied with a string or something else. So the Prophet cut that string.