TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اذان کا بیان
جب خود فرض پڑھ چکا ہو تو اس کے بعد لوگوں کی امامت کرے
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو النُّعْمَانِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ مُعَاذٌ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ فَيُصَلِّي بِهِمْ-
سلیمان بن حرب وابوالنعمان، حماد بن زید، ایوب، عمر وبن دینار ، حضرت جابر روایت کرتے ہیں کہ معاذ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھ لیتے تھے اس کے بعد اپنی قوم کے پاس جاتے تھے اور انہیں نماز پڑھاتے تھے
Narrated Jabir bin 'Abdullah: Mu'adh used to pray with the Prophet and then go and lead his people (tribe) in the prayer.