جب تو حیا نہ کرے تو جو چاہے کر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَی إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ-
احمد بن یونس، زہیر، منصور، ربعی بن خراش، ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت کی پہلی گفتگو جو لوگوں پاس پہنچی ہے وہ یہ ہے کہ جب تو حیا نہ کرے تو پھر جو چاہے کر۔
Narrated Abu Mas'ud: The Prophet said, 'One of the sayings of the early Prophets which the people have got is: If you don't feel ashamed do whatever you like." (See Hadith No 690, 691, Vol 4)