TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
خواب کی تعبیر کا بیان
بہت سے آدمیوں کا ایک ہی طرح کا خواب دیکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أُنَاسًا أُرُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ وَأَنَّ أُنَاسًا أُرُوا أَنَّهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْتَمِسُوهَا فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ-
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کچھ لوگوں کو شب قدر آخری سات راتوں میں دکھائی گئی اور کچھ لوگوں کو آخری دس راتوں میں دکھائی گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو آخری سات راتوں میں تلاش کرو۔
Narrated Ibn 'Umar: Some people were shown the Night of Qadr as being in the last seven days (of the month of Ramadan). The Prophet said, "Seek it in the last seven days (of Ramadan)."