بہترین خوشبو لگانے کا بیان

حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ بِأَطْيَبِ مَا أَجِدُ-
موسی، وہیب، ہشام، عثمان بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے احرام کی وجہ سے عمدہ خوشبو لگاتی جو میرے پاس موجود ہوتی۔
Narrated 'Aisha : used to perfume the Prophet before his assuming the state of with the best scent available.